• news

رائے حسن نواز عمرہ سے واپسی پر نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرینگے: قریبی ساتھی

چیچہ وطنی (نامہ نگار) رائے حسن نواز کے قریبی ساتھی رائو محمد اسلم خاں نے کہا ہے کہ ادائیگی عمرہ کے بعد وطن واپسی پر رائے حسن نواز اپنی نااہلی کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کریں گے۔ رائے حسن نواز خاں ان دنوں سعودی عرب میں اپنی فیملی کے ساتھ عمرہ کیلئے گئے ہوئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن