• news

ایران نے حوثی باغیوں کی مدد کی ، دہشت گردی سپانسر کرنے والا ملک ہے : اوباما

 واشنگٹن(آئی این پی)امریکی صدر براک اوباما نے  عرب روزنامے’’ الشرق الاوسط ‘‘ کو  انٹرویو میںکہا ہے کہ ایران دہشت گردی کو سپانسر کرنے والا ملک ہے ایران نے حوثی باغیوں کی مدد کی ، ایران نے واضح طور پر مختلف ممالک میں خطرناک اور عدم استحکام والا کردار اپنا رکھا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن