• news

کراچی: ذوالفقار مرزا کی 2 درخواستوں پر عدالت نے فیصلہ محفوظ کر لیا

کراچی (وقائع نگار) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے ذوالفقار مرزا کی دائر کردہ دو درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن