حکومت بحرانوں سے نجات دلائے گی: عثمان منان
لاہور( کامرس رپورٹر) بادامی باغ مارکیٹ کے ایڈمنسٹریٹر عثمان منان شیخ نے وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کو سپریم کورٹ کے فیصلہ پر دوبارہ بحال ہونے پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن دھاندلی کا مینڈیٹ لے کر نہیں آئی بلکہ عوام کی طرف سے دیئے گئے اعتماد کی وجہ سے اقتدار میں آکر عوام کی خدمت کر رہی ہیں ۔