• news

اسرائیل، متنازعہ ’’فیس بک‘‘ پوسٹ پر فلسطینی کو 9 ماہ قید کی سزا

یروشلم (آن لائن) اسرائیل کی ایک مجسٹریٹ عدالت نے ایک فلسطینی نوجوان کو محض اس الزام میں نو ماہ قید کی سزا سنائی ہے کہ اس نے اپنے ’’فیس بک‘‘ اکائونٹ پر پوسٹ شیئر کردی تھی جس میں یہودیوں کے خلاف اشتعال انگیزی پھیلانے کی کوشش کی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن