• news

پشاورہائی کورٹ میں 12 لاپتہ افراد کے کیسز ایڈیشنل رجسٹرار کو منتقل

پشاور(بیورورپورٹ)پشاورہائی کورٹ میں 12 لاپتہ افراد کے کیسز ایڈیشنل رجسٹرارکے پا س ریفر کردئیے گئے جو کہ بعد ازاں متعلقہ سیکورٹی اداروں کو نوٹس جاری کرینگے۔ یہ بارہ افراد صوبے کے مختلف علاقوں سے لاپتہ ہوئے ہیں جن میں سال 2013ء میں 4، سال 2012 ء میں 5 اور سال 2014 ء میں لاپتہ ہونیوالے 3 افراد کے کیسز شامل ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن