• news

تھیٹر اور فلم کی ترقی کے لئے کوشش کرتی رہونگی: ندا چوہدری

لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم اور سٹیج کی اداکارہ ندا چوہدری نے کہا کہ حسن و آرائش ہر عورت کی خواہش ہوتی ہے میں بھی اپنے حسن و آرائس کا ہمیشہ خیال رکھتی ہوں۔ اس وقت تھیٹر انڈسٹری کے ساتھ فلم انڈسٹری میں بھی بے پناہ کام ہو رہا ہے اسکی ترقی کےلئے کوشش کرتی رہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن