کنگ آف بلیوز‘ کے گٹارسٹ اور گلوکار بی بی کنگ انتقال کر گئے
لاس ویگاس (شوبز ڈیسک )امریکہ کے مشہور بینڈ ’کنگ آف بلیوز‘ کے گٹارسٹ اور گلوکار بی بی کنگ 89 سال کی عمر میں لاس ویگاس میں انتقال کر گئے ہیں۔ کنگ میسیسپی میں پیدا ہوئے او فنی زندگی کا آغاز 1940 کی دہائی میں کیا۔