• news

فلم انڈسٹری میں گزارے لمحات زندگی کا قیمتی اثاثہ ہیں: مصطفی قریشی

لاہور (کلچرل رپورٹر) اداکار مصطفی قریشی نے کہا ہے کہ فلم انڈسٹری میں گزارے لمحات زندگی کا قیمتی اثاثہ ہےں، لوگ بہت محبت سے ملتے ہیں۔ 75ویں سالگرہ پر بہت سے لوگوں نے مبارکباددی ہے میں ان کا شکر گزار ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن