پیر شفاعت رسول انٹر فیتھ مذاکرے میں شرکت کیلئے جاپان روانہ ہو گئے
لاہور (خصوصی نامہ نگار) مرکز بلال جلو موڑ کے امیر علامہ پیر شفاعت رسول جاپان کے 6 روزہ دورے پر گذشتہ روز روانہ ہو گئے ہیں۔ وہ وہاں پر ہونے والے انٹرفیتھ مذاکرے میں شرکت کریں گے اور پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔