• news

مانگا منڈی: بے قابو ٹرالر نے موٹرسائیکل کو روند دیا، دو افراد جاں بحق، خاتون زخمی

مانگا منڈی (نامہ نگار) تیز رفتار ٹرالر اور موٹر سائیکل کے تصادم میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہوگئی۔ حادثہ اتنا شدید تھا کہ دونوں افراد کے سر تن سے جدا ہو گئے۔ ذوالفقار علی، محمد ارشاد اور ان کی کزن بلو رائیونڈ سے سبزی فروخت کر کے موٹر سائیکل پر مانگا منڈی آرہے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن