پشاور: دہشتگردی کا خطرہ، ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ تجارتی مراکز بند رہے
پشاور (آن لائن) پشاورکینٹ میں دہشت گردی کے خطرات کے پیش نظر ایف سی ہیڈکوارٹرسے ملحقہ قریبی مارکیٹیں بھی بند کردی گئیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ گذشتہ چندروز سے ایف سی ہیڈکوارٹر اور ملحقہ مارکیٹس کو دہشتگرد دھمکیاں مل رہی ہیں جس پر تجارتی مراکز بند رہے ۔