• news

فیصل موٹا کیخلاف مقدمات کی سماعت جیل میں کی جائے: سندھ حکومت کا عدالت کو خط

کراچی (آئی این پی) محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے انسداد دہشت گردی عدالت کو خط لکھا گیا ہے جس میں درخواست کی گئی ہے کہ نائن زیرو سے گرفتار فیصل موٹا کے خلاف تمام مقدمات کی سماعت جیل میں کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن