• news

پنجاب میں یکم جون تا 30 اگست تک مچھلی کے شکار پر پابندی

لاہور (آن لائن) ڈائریکٹر جنرل فشریز پنجاب نے صوبہ بھر کی تمام نہروں، کھالوں، دریائوں پر فوری طور پر تین ماہ کیلئے پابندی لگانے کا فیصلہ کرتے ہوئے تمام ضلعی فشری حکام کو ہدایت کی گئی ہے کہ یکم جون 2015ء سے 30 اگست 2015ء تک پابندی کے دوران کسی بھی شخص کو مچھلی کا شکار کرنے کی اجازت نہ ہوگی۔

ای پیپر-دی نیشن