• news

سہولتوں کی عدم فراہمی پرگرین لائن ٹرین کے مسافروں کا احتجاج، انتظامیہ سے تلخ کلامی

لاہور (آئی این پی + آن لائن) گرین لائن ٹرین کے مسافروں نے سہولتوں کی عدم فراہمی اور عملے کی جانب سے پیسے مانگنے سمیت دیگر مسائل کے حوالے سے کراچی سے لاہور پہنچنے پر ٹرین انتظامیہ کے خلاف شدید احتجاج کیا۔ ریلوے انتظامیہ کے ساتھ تلخ کلامی بھی ہوئی جبکہ انتظامیہ نے پو لیس کو بلا لیا ۔مسافروں نے نواز گو کے نعرے لگائے۔ انتظامیہ نے نوٹس لینے کی یقین دہانی کرا دی ۔

ای پیپر-دی نیشن