پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کا لیپوما کا کامیاب آپریشن
لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما جمشید اقبال چیمہ کو نجی ہسپتال میں لیپوما کے کامیاب آپریشن کے بعد گھر منتقل کر دیا گیا۔ تحریک انصاف کے رہنمائوں اور کارکنوں کی طرف سے جمشید اقبال چیمہ کی عیادت کی۔ جمشید اقبال چیمہ کی اہلیہ مسرت چیمہ نے کہا ہے کہ آپریشن کی کامیابی صحت یابی کے لئے دعائیں کرنے اور عیادت کے لئے آنے والے تمام افراد کے شکر گزار ہیں۔