• news

پاکستان زمبابوے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے ٹکٹوں کی بلیک میں فروخت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے ہیں۔ کرکٹ دیوانوں کے جنون کو دیکھتے ہوئے بعض منافع خوروں نے ٹکٹیں بھی بلیک میں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کی ٹکٹیں تین سو ، پانچ سو اور پندرہ سو روپے میں فروخت ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن