• news

مخدوم جمیل الزماں وزارت میں اعلیٰ شخصیت کی مداخلت پر ناراض، ایک ماہ کی چھٹی لے لی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) صوبائی وزیر مخدوم جمیل الزماں وزارت میں مداخلت پر ناراض ہو گئے۔ مخدوم جمیل الزماں ایک ماہ کی رخصت لے کر گھر چلے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن