• news

فرانس میں تعلیمی اصلاحات کیخلاف اساتذہ کی ہڑتا ل

پیرس( اے ایف پی ) مجوزہ تعلیمی اصلاحات کیخلاف فرانس میں اساتذہ نے ہڑتال کر دی ۔ اس سلسلے میں 37 سالہ وزیر تعلیم ناجات با سکیم کو بھی شدید تنقید کا سامنا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن