• news

شہریوں کا قتل‘ اوباما نے پولیس کے فوجی طرز کا سامان استعمال کرنے پر پابندی لگا دی

واشنگٹن(اے این این) امریکی پولیس کے ہاتھوں شہریوں کی ہلاکت کے واقعات کے بعد صدر باراک اوباما نے پولیس کو فوجی طرز کے سازوسامان استعمال کرنے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن