• news

شام : امریکی اتحادی طیاروں کی بمباری ، 48 گھنٹے میں داعش کے 170 جنگجو مارے گئے

بیروت ( اے ایف پی ) شام کے صوبے ہساکے میں امریکہ اور اتحادیوں کی بمباری میں 48 گھنٹے کے دوران داعش کے 170 جنگجو ہلاک ہوگئے ۔ مانیٹرنگ گروپ کے ترجمان نے بتایا کہ دش فورسز کو سپورٹ فراہم کرنے کیلئے حملے ہو رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن