• news

فریال تالپور نے ذوالفقار مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کردی

کراچی (وقائع نگار) پیپلز پارٹی کی رہنما فریال تالپور نیذوالفقار مرزا کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سندھ ہائیکورٹ میں دائر کردی ہے۔ سما عت آج ہو گی ۔ درخواست بدھ کو زیر سماعت آئے گی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سندھ ہائیکورٹ نے 8مئی کو ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو الزام تراشی پر مبنی بیان بازی سے روکا تھا لیکن وہ باز نہیں آئے اور توہین عدالت کے مرتکب ہورہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن