• news

ایرا ن نے یہودی سنٹر دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کر دی

بیونس آئرس ( اے ایف پی ) ایران کے سابق وزیر خارجہ علی اکبر ولاینی نے 1994 ء میں ارجنٹائن میں یہودی سنٹر میں ہونیوالے بم دھماکے میں ملوث ہونے کی تردید کی ہے ۔ انہوں نے کہا الزام بے بنیاد ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن