• news

امریکہ میں چیریٹی کے نام پر فراڈ کا انکشاف کینسر کے علاج کیلئے قائم ادارے نے 18 کروڑ ڈالر سے زائد رقم عیاشی پر خرچ کر دی

نیو یارک (آئی این پی) امریکہ میں چیریٹی کے نام پر فراڈ کا ایک بڑا سکینڈل منظر عام پر آگیا۔ کینسر کے شکار مریضوں کے علاج کیلئے قائم ادارے نے 18 کروڑ ڈالر سے زائد کی رقم عیاشی پر خرچ کر دی۔ صارفین کے حقوق کیلئے کام کرنے والے ادارے فیڈرل ٹریڈ کمیشن نے کینسر کے نام پر چلنے والے 4 اداروں کے خلاف فراڈ کی شکایت درج کرائی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن