ایران: میں چا ر فریقی کانفرنس، اقوام متحدہ کی طرف سے پاکستان کی افغان مہاجرین کیلئے دی جانے والی قربانیوں کی تعریف
اسلام آباد (اے پی پی)اسلام آباد(اے پی پی )اقوام متحدہ نے پاکستان کی افغان مہاجرین کیلئے دی جانے والی قربانیوں اور کوششوں کی تعریف کی ہے۔ ایران میں ہونے والی چا ر فریقی کانفرنس جس میں اقوام متحدہ کے ہائی کمیشن برائے مہاجرین، پاکستان،ایران اور افغانستان کے نمائندوں نے شرکت کی۔