پاکستانی شہری کا بھارت میں کامیاب دل کا آپریشن
ممبئی(آئی این پی)بھارت کے شہر ممبئی کے ایک ڈاکٹر نے پاکستانی شہری کے دل کا خطرناک آپریشن کرکے اس کی جان بچالی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 57 سالہ ظفر احمد لالی کا وزن 125 کلو گرام تھا اور ان کے دل کو خون پہنچانے والے پانچ والوز بند ہوچکے تھے۔