پولیس کی غفلت سے کھوئی کرکٹ دوبارہ بحال کرا دی : شجاع خانزادہ
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) وزیر داخلہ پنجاب شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ پولیس کی غفلت سے کھوئی کرکٹ دوبارہ بحال کر دی۔ زمبابوے کرکٹ ٹیم کے دورے سے پاکستان میں عالمی کرکٹ بحال ہو گئی۔پاکستان میں عالمی کرکٹ کا دروازہ کھل گیا ہے۔