• news

زمبابوے کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غیرحاضر 477 اہلکاروں کو شوکاز نوٹس

لاہور (نامہ نگار) ایس پی سکیورٹی کیپٹن (ر) لیاقت علی ملک نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی ڈیوٹی سے غیرحاضری پر 477 اہلکاروں کو شوکاز نوٹس جاری کر دئیے ہیں۔ سکیورٹی کی ناقص حکمت عملی کی وجہ سے ایک پولیس اہلکار کی ایک ہی وقت میں 2 یا 3 جگہوں پر ڈیوٹی لگائی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن