عوام کی بے لوث خدمت
حکومت کے سامنے صرف ایک ہی مقصد ہو سکتا ہے۔ عوام کی بے لوث خدمت، اس کی فلاح و بہبود کے لئے مناسب تدابیر اختیار کرنا۔ اس کے سوا برسرِ اقتدار حکومت کا مقصد اور کیا ہو سکتا ہے؟ اور اگر اس کے سوا کوئی اور مقصد سامنے ہے تو ایسی حکومت کو اقتدار سے الگ کر دو لیکن ہلڑ بازی سے نہیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ، 21 مارچ 1948ئ)