• news

شالامار میڈیکل کالج کی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام محفل مشاعرہ

لاہور (کامرس رپورٹر) شالا مار میڈیکل کالج کی لٹریری سوسائٹی کے زیر اہتمام سالانہ مشاعرہ ہوا۔ جس میں امجد اسلام امجد، انور مسعود اور زاہد فخری نے کلام سنایا۔ پرنسپل پروفیسر زاہد بشیر چیف آپریٹنگ آفیسر پروفیسر احمد وسیم یوسف، پروفیسر ممتاز سمیت کالج کے دیگر اساتذہ اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن