• news

محکمہ آبپاشی دوست کھوسہ سے ڈبل کیبن گاڑی واپس لینے میں ناکام

لاہور( خصوصی رپورٹر) پنجاب کے سابق وزیر اعلیٰ اور مسلم لیگ (ن )کے باغی لیڈر سردار دوست محمد کھوسہ کے ہاتھوں محکمہ آبپاشی عاجز آگیا ہے ۔ محکمے کے ذرائع کے مطابق سردار دوست کھوسہ سے محکمے کی ڈی جی او 300 متوبش ڈبل کیبن گاڑی واپس لینے کے لئے اپنے تمام تر ذرائع استعمال کر لئے ہیں لیکن دوست خان کھوسہ نے گاڑی واپس نہیں کی جسے وہ 2008 سے غیر قانونی طور پر استعمال کر رہے ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن