• news

خواتین اور بچے چہروں پر پرچم پینٹ کراتے رہے

لاہور( آئی این پی) پاکستان اور زمبابوے کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی دیکھنے کیلئے آنیوالی خواتین اور بچے اپنے چہروں پر سبز ہلالی پرچم پینٹ کراتے رہے۔ منچلوں نے اپنے پورے چہرے اور سر منڈوا کر بھی قومی پرچم پینٹ کرا رکھا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن