• news

کالعدم تنظیم کا لٹریچر تقسیم کرنیوالے شخص کو 10 سال قید

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے کالعدم تنظیم کا لٹریچر تقسیم کرنے والے شخص کو دس سال قید 50 ہزار روپے جرمانے سزا سنا دی۔ خصوصی عدالت کے جج خواجہ ظفر اقبال نے کیس کی سماعت کی۔ فرحان کو تھانہ ملت پارک کے علاقے سے اس سال گرفتار کیا گیا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن