پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس کل پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا موخر کرنیکا فیصلہ
مظفر آباد (نوائے وقت رپورٹ) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں 25 مئی کو پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا موخر کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیراعظم نوازشریف سے چودھری عبدالمجید 27 مئی کو ملاقات کریں گے۔