• news

بھارتی وزیر دفاع نے کنٹرول لائن پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا

سرینگر (نیوز ڈیسک) بھارتی وزیر دفاع منوہر پریکر نے گذشتہ روز مقبوضہ کشمیر میں کنٹرول لائن پر اگل مورچوں کا دورہ کیا اور بھارتی فوجیوں سے ملاقاتیں کیں۔ انہوں نے کنٹرول لائن پر جھڑپوں اور مبینہ دراندازی کی کوششیں بھارتی فوج کی طرف سے ناکام بنائے جانے کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر بھارتی آرمی چیف جنرل دلبیر سنگھ سوہاگ بھی انکے ہمراہ تھے۔

ای پیپر-دی نیشن