ریحام خان کا سیاست میں آنے کا ارادہ ہے نہ عمران کا ترجمان مقررکرنے کی خبروں میں صداقت: ترجمان تحریک انصاف
اسلام آباد (وقت نیوز) ترجمان تحریک انصاف نے کہا ہے ریحام خان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں پارٹی کا کوئی رہنما ریحام خان کا ترجمان مقرر نہیں کیا جائیگا۔ عمران خان کا ترجمان مقرر کئے جانے سے متعلق خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔