• news

کراچی: 2 کشتیاں ڈوب گئیں، 25 ماہی گیروں کو بچا لیا گیا، 25 کی تلاش کی کوششیں

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چرنا آئی لینڈ کے قریب ماہی گیروں کی دو کشیاں ڈوب گئیں ترجمان فشر سجاگ فورم کے مطابق کشتیوں پر 50 ماہی گیر سوار تھے جن میں سے 25 کو بچا لیا گیا دیگر کی تلاش جاری ہے میری ٹائم سکیورٹی اہلکار ریسکیو آپریشن میں شریک ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن