• news

اسلام آباد: نادرا ملازمین کا آج ہیڈ کوارٹر کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا ملازمین نے آج دن 11بجے نادرا ہیڈ کوارٹرز کے سامنے بھوک ہڑتال کا اعلان کر دیا۔ ترجمان آل پاکستان نادرا ایمپلائز یونین عرفان ملک کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظوری تک بھوک ہڑتال جاری رہے گی نہ گریڈ دیئے گئے اور نہ ہی میڈیکل دیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن