• news

ودہولڈنگ ٹیکس کے ریٹ انکم ٹیکس گوشوارے جمع نہ کرانے والوں کے لئے بڑھائیں گے: ایف بی آر

 اسلام آباد (آن لائن) ایف بی آر کے چیئرمین طارق باجوہ نے کہا ہے کہ نئے وفاقی بجٹ میں انکم ٹیکس، ریٹرن فائیلر اور نان فائیلر کے مابین فرق ہو گا۔ سالانہ آمدن گوشوارے جمع کرانے والے کے لئے ودہولڈنگ ٹیکس ریٹ سالانہ آمدن گوشوارہ جمع نہ کرانے والے کے مقابلے میں کافی کم کر دیا جائے گا ۔

ای پیپر-دی نیشن