• news

سیلز ٹیکس کیخلاف اپٹما فیصل آباد ریجن کا کل سے فیکٹریاں بند کرنیکا اعلان

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز ایسوسی ایشن نے سیلز ٹیکس کہ دفعات 38-A اور 40- کیخلاف کل منگل سے فیکٹریاں بند کرنے کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ اگر آج ان کے مطالبات تسلیم نہ کئے گئے تومنگل سے احتجاجی ریلیاںنکالی جائیں گی جبکہ عبداللہ پور چوک میں دھرنا دیکر اس روڈ کو مکمل طور پربلاک کر دیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن