• news

میرج ہالز ایسوسی ایشن کا ون ڈش کے خلاف کل پریس کلب کے باہر مظاہرے کا اعلان

لاہور (خبر نگار) لاہور میرج ہالز ایسوسی ایشن نے شادی تقریبات میں ون ڈش کی قانون سازی کے خلاف 26 مئی کو احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا صدر میاں محمد الیاس نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ون ڈش قانون سازی کے خلاف کل دوپہر 12 بجے لاہور پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن