• news

40ہزار کے بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون کو ہوگی

فیصل آباد (اے پی پی) 40 ہزار روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی یکم جون بروز پیر ہو گی۔ رواں سال کی 15ویںاور مجموعی طور پر 62ویں قرعہ اندازی ہے۔ قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7 کروڑ 50 لاکھ روپے کا ایک‘ دوسرا انعام 2کروڑ 50لاکھ روپے کے تین اور تیسرا انعام 5لاکھ روپے مالیت کے 1696انعامات ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن