• news

پاکستان آم برآمد کرنے والےممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا

فیصل آباد (اے پی پی) پاکستان دنیا بھر میں آم پید اکرنے والے ممالک میں پانچویں اور برآمد کرنے والے ممالک میں تیسرے نمبر پر آگیا ۔  رواں سال برطانیہ کو بھی بھاری مقدار میں بھی آم برآمد کیا جا رہاہے ۔پاکستانی آم برآمد کرنے کی اجازت دے دی جائے تو اس کے مزید بہتر نتائج حاصل ہو سکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ اگر پاکستانی ہارٹیکلچر انڈسٹری کو فروغٖ دینے کیلئے اقدامات کئے جائیں تو دنیا بھر کے ممالک کیلئے پاکستان سے زرعی شعبے میں پیدا ہونے والی اجناس خصوصا ً سبزیو ں و پھلوں کی برآمد کے وسیع مواقع حاصل ہو سکتے ہیں جس سے پاکستان کو قیمتی زر مبادلہ حاصل کرنے میں بھی مدد مل سکتی

ای پیپر-دی نیشن