• news

پاکستان اور بیلا روس کے درمیان 12ایم او یوز پر دستخط

اسلام آباد (اے پی پی)پاکستان اور بیلا روس نے ٹریکٹر، کیمیکلز، چمڑے کی مصنوعات، ٹائرز اور ڈیری سے متعلق شعبوں میں 12ایم او یوز پر دستخط کئے ہیں۔ بیلا روس کے صدر کے پہلے دورہ پاکستان کے موقع پر پاکستان، بیلا روس بزنس اینڈ انویسمنٹ فورم میں ان ایم او یوز پر دستخط کئے گئے۔ بیلا روس کے 55رکنی کاروباری حضرات کے وفد کی سربراہی بیلا روس کے وزیر صنعت کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن