مشرف غداری کیس :خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت آج ہو گی
اسلام آباد (آن لائن) اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنگین غداری کے مقدمے میں خصوصی عدالت کے فیصلے کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت آج جسٹس اطہر من اللہ کرینگے۔مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے ٹرائل کو روکنے یا نہ روکنے کے بارے فریقین دلائل جمع کرائیتگے۔