• news

اسلام آباد: پمز میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( پمز ) میں کانگو وائرس سے متاثرہ مریض دم توڑ گیا۔ رواں ماہ کانگو وائرس سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد دو ہوگئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کانگو وائرس کا ایک متاثرہ شخص عمر اشرف دم توڑ گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن