• news

سیوریج کے نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق بلوچستان کی 51 یونین کونسلز ہائی رسک قرار

کوئٹہ(صباح نیوز) بلوچستان میں پولیو ایمرجنسی آپریشن سنٹر نے کوئٹہ اور قلعہ عبداللہ کے سیوریج نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق کرتے ہوئے صوبے کے 5 اضلاع میں 51 یونین کونسلز کو ہائی رسک قرار دیا ہے۔ کوئٹہ، قلعہ عبداللہ، ژوب، شیرانی اور پشین میں پولیو وائرس کے شدید خطرات ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن