• news

پاکستان چین اقتصادی راہداری کی تکمیل سے ملکی معیشت کا نیا دور شروع ہو گا، لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رہنما سینئر لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقیوم نے کہا ہے کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری کی تکمیل سے پاکستان کی معیشت کا نیا دور شروع ہوگا اور وزیراعلیٰ محمد نواز شریف کا معاشی دھماکہ کرنے کا وعدہ پورا ہو جائے گا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے مقامی فائیو سٹار ہوٹل میں ممبران قومی پنجاب اسمبلی کے اعزاز میں دیئے گئے عشائیے سے خطاب میں کیا۔

ای پیپر-دی نیشن