• news

حکومت نئے ٹیکس لگانے کی بجائے وصولی کا نظام بہتر بنائے: خالد پرویز

لاہور (کامرس رپورٹر ) صدر آل پاکستان انجمن تاجران خالد پرویز نے کہا کہ حکومت نئے ٹیکس لگانے کی بجائے ٹیکس وصولی کا نظام بہتر بنائے اور ٹیکس چوروں کو پکڑے ۔ پاکستان میں انکم ٹیکس دینے والے کل آبادی کا محض آدھ فیصد ہیں ۔ صرف نو لاکھ پاکستانی ٹیکس گوشوارے جمع کراتے ہیں اور 64ہزار رجسٹرڈ کمپنیوں میں سے صرف 15ہزار ٹیکس گوشوارہ داخل کراتی ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن