• news

پنجاب یونیورسٹی کے نتائج

لاہور(لیڈی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی ایس کمپیوٹر سائنس(فرسٹ اینڈ فورتھ ائیر) اینول 2014ء اور ایم ایس سی آئی ٹی (فرسٹ ائیر) اینول 2014ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن